Author Topic: جناح سندھ میڈیکل یونیورسٹی، بی بی اے اور ایم بی اے میں داخلے کی تاریخ میں توسیع  (Read 408 times)

Offline sb

  • Good Member Group
  • Hero Member
  • **
  • Posts: 29120
  • My Points +5/-0
  • Gender: Female

جناح سندھ میڈیکل یونیورسٹی، بی بی اے اور ایم بی اے میں داخلے کی تاریخ میں توسیع
کراچی: جناح سندھ میڈیکل یونیورسٹی کے تحت ہونے والے بی بی اے اور ایم بی اے میں داخلے کی تاریخ 14جنوری سے بڑھا کر21جنوری کردی گئی ہے جبکہ ایڈمٹ کارڈز 18سے26جنوری تک حاصل کیے جاسکیں گے ۔
حوالہ: یہ خبر روزنامہ جنگ کراچی ایڈیشن میں مورخہ 17 جنوری 2019ء  کو شائع ہوئی
If you born poor, its not your fault....But if you die poor, its your fault...."Bill Gates"