Author Topic: گلبانی ٬ چمن آرائی و آرائش گل  (Read 1657 times)

Offline iram

  • Editorial board
  • Hero Member
  • *****
  • Posts: 3849
  • My Points +16/-3
  • Gender: Female
گلبانی ٬ چمن آرائی و آرائش گل
« on: August 26, 2009, 06:37:39 AM »
گلبانی ٬ چمن آرائی و آرائش گل

حكومت پنجاب كے تربیتی مركز گلبانی چمن آرائی كے زیر انتظام خواتین و حضرات كے لیے ایك سالہ ڈپلومہ كورس گلبانی و چمن آرائی مورخہ 1-9-2009سے  شروع ہو رہا ہے۔

شرائط داخلہ

تعلیم:  كم از كم میٹرك

عمر: كوئی حد متعین نہیں

فیس:  كوئی فیس وصول نہیں كی جائے گی۔

اپنی مصدقہ تعلیمی اسناد مع شناختی كارڈ كی فوٹو كاپی كے درخواست جمع كرانے كی آخری تاریخ 29-8-2009ہے۔ انٹرویو مورخہ 31-8-2009كو تربیتی گلبانی مركز و چمن آرائی نزد لیڈیر كلب باغ جناح لاہورمین صبح 9بجے ہو گا۔ داخلہ فارم ادارہ ہذا سے دفتری اوقات كے دوران حاصل كیے جا سكتے ہیں۔ نیز محكمہ كی ویب سائٹ www.punjab.gov.pkسے بھی ڈائون لو ڈ كر سكتے ہیں۔

﴿ڈاكٹرمحمد طارق اقتدار﴾

ناظم ادرہ گلبانی و چمن آرائی﴿تربیت و تحقیق﴾

حكومت پنجاب 21ڈیوس روڈ لاہور

فون نمبرز:  9201245-9204573

فیكس نمبر: 6303496