Author Topic: شیخ زید اسلامك سینٹرپنجاب یونیورسٹی لاہور  (Read 1333 times)

Offline iram

  • Editorial board
  • Hero Member
  • *****
  • Posts: 3849
  • My Points +16/-3
  • Gender: Female

نوٹس داخلہ

شیخ زید اسلامك سینٹرپنجاب یونیورسٹی لاہور

بی ایس آنرز اسلامك سٹڈیز

شیخ زاید اسلامك سنٹر پنجاب یونیورسٹی میں بی ایس آنرز چار سالہ پروگرام پیش كیا جا رہا ہے اس میں اسلامك سٹڈیز اور عربی كی تعلیم كے ساتھ كمپیوٹر سائنس كی تعلیم بھی دی جاتی ہے تاكہ طلبہ كو دینی شعور كے ساتھ جدید سائنس اور تكنیكی مہارت سے آراستہ كیا جا سكے۔
 اس مقصد كے حصول كے لیے سنٹر میں جدید ترین كمپیوٹر لیب اور لینگوئج لیب بھی موجود ہے۔

شرائط داخلہ:

امیدوار نے كسی بھی بورڈ آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سیكنڈری ایجوكیشن سے ایف اے ۔ ایف ایس سی۔ آئی كام ۔ ڈی كام كیا ہو یا مساوی امتحان كم از كم 50%نمبروں كے ساتھ پاس كیا ہو۔

اس سال یعنی 2009میں امتحان پاس كرنے والوں كو ترجیح دی جائے گی۔

داخلہ كے لیے امیدوار كی عمر كی حد زیادہ سے زیادہ 24سال ہے۔ جس میں كوئی رعایت نہیں ہو گی۔

درخواستیں مجوزہ فارم پر وصول كرنے كی آخری تاریخ 22اگست 2009ہے۔