بہت شکریہ آپ کے سوال
ویسے تو آپ بی اے ، بی ایس سی ، بی کام وغیرہ کرسکتے ہیں۔ چونکہ آئی سی ایس ، انٹرمیڈیٹ کے مساوی ہے ۔ لیکن میرے خیال میں آپ کو بی سی ایس کمپوٹر سوفٹ وئیر کی فیڈ میں جانا چاہے۔ اس کا بہت زیادہ روشن مستقل ہے۔
یہ کل چار سالہ ڈگری ہوتی ہے ۔ اس کے بعد جاب اور اپنا ذاتی کاربارہ شروع کیا جاسکتا ہے ۔