یونیورسٹی آف ہیلتھ سائنسز نرسنگ نتائج
لاہور: یونیورسٹی آف ہیلتھ سائنسزنے بی سی ایس سی نرسنگ پروفیشنل چار سالہ کے سالانہ امتحانات کے نتائج کا اعلان کر دیا۔تین نرسنگ کالجوں کی تریسٹھ طالبات نے حصہ لیا۔ جن میں سے60 نے کامیابی حاصل کی،کامیابی کا تناسب 96.77 فی صد رہا۔
شکریہ جنگ