Author Topic: یونیورسٹی آف ہیلتھ سائنسز نرسنگ نتائج  (Read 1319 times)

Offline فائزہ

  • Good Member Group
  • Hero Member
  • **
  • Posts: 1749
  • My Points +0/-0
  • Gender: Female
 یونیورسٹی آف ہیلتھ سائنسز نرسنگ نتائج
لاہور: یونیورسٹی آف ہیلتھ سائنسز بی ایس سی نرسنگ  پروفیشنل چار سالہ پروگرام کے سالانہ امتحانات کے نتائج کا اعلان کر دیا۔تین نرسنگ کالجوں کی تریسٹھ طالبات نے حصہ لیا۔ جن میں سے ساٹھ طالبات نے کامیابی حاصل کی۔کامیابی کا تناسب 96.77 فی صد رہا۔

 شکریہ جنگ