Author Topic: I didnt receive my semester books till now  (Read 2095 times)

Offline javedqa

  • Primary Group
  • *
  • Posts: 4
  • My Points +0/-0
I didnt receive my semester books till now
« on: July 13, 2009, 02:25:03 AM »
Attn: Sir/mam

I took admission in I.Com as overseas student from Doha Qatar but i didn't receive my semester books till now. I already sent emai to mailing department of allamaiqbal open university but didn't get any response from them. please advise....

Offline AKBAR

  • Editorial board
  • Hero Member
  • *****
  • Posts: 4924
  • My Points +1/-1
  • Gender: Male
    • pak study
اوپن یونیورسٹی ٹیلی فون پر رابطہ کریں
« Reply #1 on: July 13, 2009, 02:07:01 PM »

السلام علیکم
آپ نے فرمایا ہے کہ آپ نے ائی کام میں اوپن یونیورسٹی میں داخلہ لیا ہے ۔ اور ابھی تک آپ کو کتب نہیں ملی ۔اور یونیورسٹی ای میل کرنے پر ابھی تک کوئی جواب نہیں ملا۔

عرض یہ ہے کہ عموما اوپن یونیورسٹی تین سے چار ماہ کے بعد کتب ارسال کرتی ہیں۔ جس میں ڈاک کا وقت بھی شامل ہے ۔ یعنی اگر اوپن یونیورسٹی کے داخلہ فارم  کی وصولی 31جنوری بند کریں ۔ تو مئی یا جون کے شروع میں  طالب علم کو کتب ملتی ہیں۔
اور اگر کسی وجہ سے سمسٹر دیر سے شروع ہو۔ تو مزید دیر بھی ہوجاتی ہے ۔

اوپن یونیورسٹی کو چاہتے کہ وہ اپنی کتب ای بک کی شکل میں آن لائن جاری کر دے تاکہ طالب علم اور دیگر افراد فارغ وقت میں ان سے استفاد کرسکے۔
لیکن یہ تو ہونا چاہیے ۔ ہوتا کیا ہے ۔ یہ آپ اچھی طرح سمجھ رہے ہیں۔
کچھ دیر مزید انتظار کریں۔
اور یونیورسٹی کے جوبھی ای میل ایڈریس آپ کے پاس ہیں۔ ان سب پر ای میل کریں۔
ٹیلی فون پر بھی رابطہ کیا سکتا ہے ۔ اگر فون مل جائے ۔ تو جواب فوری مل جائے گا۔
والسلام
میاں محمد اکبر لاہور

Offline saima

  • bis-group
  • Primary Group
  • *
  • Posts: 3
  • My Points +0/-0
i am still waiting 4 books 2009 spring
« Reply #2 on: August 19, 2009, 07:55:32 AM »
wat i do

Offline omer63000

  • bis-group
  • Primary Group
  • *
  • Posts: 1
  • My Points +0/-0
Re: I didnt receive my semester books till now
« Reply #3 on: January 03, 2010, 11:18:38 PM »
Unique Study Center, AIOU Solved Assignments and Old Papers

we provide the assignmets all around Pakistan
we have solved assignmets of Allama Iqbal open University,
We have old papers also and Notes for all the classes.

we provide the assignments Matic 207, 221
F.A /I Com 310, 386, 386
B.A/ B.com/ BLIS

M.A/ M.B.A

you can conact me
Muhammad Umar Farooq
03336341366