Author Topic: 5th class Result 2017  (Read 2354 times)

Offline AKBAR

  • Editorial board
  • Hero Member
  • *****
  • Posts: 4924
  • My Points +1/-1
  • Gender: Male
    • pak study
5th class Result 2017
« on: March 31, 2017, 10:25:24 AM »
5th class Result 2017
The PEC 5th and 8th class Result 2017 will be issues on 31 March 2017

معزز ممبران  السلام علیکم !
پنجاب بھر میں پرائمری اور مڈل کے سالانہ امتحانات جو کہ اس سال فروری  میں منعقد ہوئے تھے۔
ان کے نتائج کا اعلان آج 31 مارچ 2017 صبح 11 بجے کیا جائے گا۔
خیال رہے کہ  پرائمری اور مڈل کےیہ امتحانات  ’’ پنجاب ایگزامینیشن کمیشن ‘‘ کے زیر اہتمام منعقد ہوتے ہیں
اس لئے پرائمری اور مڈل کے امتحانات کے نتائج بھی  صرف اور صرف  ’’ پنجاب ایگزامینیشن کمیشن ‘‘ کی سرکاری ویب سائٹ پر دستیاب ہونگے
جس کا ایڈریس یہ ہے
http://www.pec.edu.pk
حکومت پنجاب کے پالیسی کے مطابق سابقہ سالوں میں اس امتحان میں کسی طالب علم کو فیل نہیں کیا جاتا ہے ۔
 اور شرکت کرنے والے تمام ہی طلبہ وطالبات کو اگلی کلاس میں ترقی دے دی جاتی ہے ۔

وہ طلبہ وطالبات جو  کلاس نہم میں اپنی تعلیم جاری رکھیں گے ۔  ان کے لئےایک ضروری اطلاع ہے کہ
ایف جی اسٹڈی ڈاٹ کام نے  امتحان کے حصہ معروضی (کثیر انتخابی سوالات) کی تیاری کے لئے ایک نہایت بہترین سوفٹ وئیر تیار کیا  ہے ۔
جو کہ کلاس نہم ، دہم، گیارہویں، اور بارہویں کے  امتحانات کے تیاری  کے لئے نہایت مفید ہے ۔

اس سوفٹ وئیر کا فری اور تعارف وژن آپ اس لنک سے فری ڈواون کرسکتے ہیں۔
http://www.fgstudy.com