PakStudy :Yours Study Matters

Education News / Students Organisation => Students Organisation In Pakistan => IJT => Topic started by: Ray Kashif on August 02, 2015, 07:33:38 PM

Title: اسلامی جمیعت طلباء پنجاب یونیورسٹی کی جانب سے سہیل احمد مغل کی صحتیابی کےلیے دعا
Post by: Ray Kashif on August 02, 2015, 07:33:38 PM
لاہور(ذاتی نیوز)اسلامی جمیعت طلباء پنجاب یونیورسٹی لاہور کے ناظم اعلی راو عدنان نے لاہور کے سینئر کرائم رپورٹر و روز نیوز (ٹی وی چینل) کے اینکر سہیل احمد مغل کی صحت یابی کے لیے آج نماز مغرب کے بعد خصوصی دعا کروائی۔ دعا میں اسلامی جمیعت طلباء پنجاب یونیورسٹی لاہور کے سینکڑوں کارکن شریک ہوئے۔