Author Topic: پشاورور نجی سکول میں میں سالانہ تقسیم انعامات کی تقریب  (Read 456 times)

Offline sb

  • Good Member Group
  • Hero Member
  • **
  • Posts: 29120
  • My Points +5/-0
  • Gender: Female

پشاورور نجی سکول میں میں سالانہ تقسیم انعامات کی تقریب
پشاور:نجی سکول سسٹم پشاور کینٹ برانچ میں سالانہ تقسیم انعامات کی تقریب منعقد ہو ئی ۔ تقریب کے مہمان خصوصی میجر(ر) سید سلطان بخاری تھے،اس مو قع پرسکول کی سی ی او ارم بھی موجود تھیں۔
 تقریب میں بچوں کے والدین نے بھی شرکت کی۔اس مو قع پر تقریب کے مہمان خصوصی میجر(ر) سید سلطان بخاری کامیابی حاصل کرنیوالے طباء کو مبارکباد دی اور امید ظاہر کی کہ وہ آئندہ سال اس سے بہتر کارکردگی کرینگے ۔ تقریب کے آخر میںمہمان خصوصی میجر(ر) سید سلطان بخاری اور ارم نے بچوں اور بچیوں میں انعامات تقسیم کئے۔
حوالہ: یہ خبر روزنامہ جنگ   ایڈیشن میں مورخہ 18 مارچ 2019ء    کو شائع ہوئی
If you born poor, its not your fault....But if you die poor, its your fault...."Bill Gates"