PakStudy :Yours Study Matters

Education News / Students Organisation => Education News => Education News from Sindh => Topic started by: sb on February 27, 2009, 12:57:23 PM

Title: گورنمنٹ گرلز ہائرسیکنڈری اسکول میرپورخاص میں اسپورٹس مقابلوں کی افتتاحی تقریب
Post by: sb on February 27, 2009, 12:57:23 PM

گورنمنٹ گرلز ہائرسیکنڈری اسکول میرپورخاص میں اسپورٹس مقابلوں کی افتتاحی تقریب

میرپورخاص(نمائندہ جسارت) ڈی سی اومیرپورخاص غلام حسین میمن نے طلبہ وطالبات پرزوردیاہے کہ وہ نصابی سرگرمیوں کے ساتھ ساتھ غیرنصابی سرگرمیوں میں بھی بڑھ چڑھ کرحصہ لیں۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے گورنمنٹ گرلز ہائرسیکنڈری اسکول میرپورخاص میں انٹربوائزاینڈ گرلز اسپورٹس مقابلوں کی افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کیا انہوں نے کہاکہ میرپورخاص ضلع میں تعلیمی معیار کو بہتربنانے کے لئے دس کروڑ روپے کی کثیر رقم جاری کی گئی ہے جس سے اسکولوں کی مرمت کے علاوہ دیگر ضروریات پوری کی جائیں گی۔
 
      شکریہ جسارت