Author Topic: میٹرک ،انٹرمیڈیٹ کی سکیم آف سٹڈی میں تبدیلی نہیں کی جارہی  (Read 836 times)

Offline sb

  • Good Member Group
  • Hero Member
  • **
  • Posts: 29120
  • My Points +5/-0
  • Gender: Female

میٹرک ،انٹرمیڈیٹ کی سکیم آف سٹڈی میں تبدیلی نہیں کی جارہی
لاہور: چئیرمین بورڈ آف انٹر میڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن لاہور چوہدری اسماعیل نے کہا ہے کہ میٹرک یا انٹرمیڈیٹ کے امتحانات کی سکیم آف سٹڈی میںکوئی تبدیلی نہیں کی جارہی ہے ۔ میٹرک کے امتحانات سابقہ سکیم آف سٹڈی کے مطابقاور اپنے مقررہ شیڈول پر ہوںگے۔
حوالہ: یہ خبر روزنامہ جنگ   ایڈیشن میں مورخہ 21 جنوری 2019ء کو شائع ہوئی
If you born poor, its not your fault....But if you die poor, its your fault...."Bill Gates"