PakStudy :Yours Study Matters

Universities In Pakistan => Universities In Punjab => PU => Topic started by: sb on December 19, 2018, 01:40:39 PM

Title: پنجاب یونیورسٹی بی کام رجسٹریشن فارم جمع کرانے کی تاریخ میں توسیع
Post by: sb on December 19, 2018, 01:40:39 PM

پنجاب یونیورسٹی بی کام رجسٹریشن فارم جمع کرانے کی تاریخ میں توسیع
لاہور(خبر نگار) پنجاب یونیورسٹی رجسٹریشن برانچ نے بی کام پارٹ ون( پرائیویٹ) کیلئے ڈبل فیس کے ساتھ رجسٹریشن فارم جمع کرانے کی تاریخ میں 25مارچ تک توسیع کر دی ہے۔
 
حوالہ: یہ خبر روزنامہ جنگ لاہور ایڈیشن میں مورخہ 19 دسمبر 2018ء کو شائع ہوئی