Author Topic: سندھ امتحانی مراکزدفعہ 144 کا نفاذ  (Read 8157 times)

Offline fizza bano

  • Good Member Group
  • Hero Member
  • **
  • Posts: 2382
  • My Points +1/-0
سندھ امتحانی مراکزدفعہ 144 کا نفاذ
« on: April 28, 2010, 10:58:25 AM »
 

  سندھ امتحانی مراکزدفعہ 144 کا نفاذ
    محکمہ داخلہ حکومت سندھ نے انٹرمیڈیٹ کے امتحانات پُرامن ماحول میں جاری رکھنے اور تمام امتحانی مراکز کے اطراف میں امن و امان کی صورتحال پر موثر کنٹرول کے لئے کراچی کے تمام امتحانی مراکز کے اطراف میں غیرمتعلقہ اشخاص کی موجودگی اور فوٹو اسٹیٹ کی مشینوں کے استعمال پر دفعہ 144 کے تحت مکمل طور پر پابندی عائد کردی ہے ۔ اس ضمن میں باقاعدہ اعلامیہ جاری کردیا گیا ہے۔ دریں اثناء وزیر داخلہ سندھ ڈاکٹر ذوالفقار علی مرزا نے کیپٹل سٹی پولیس آفیسر کراچی کو ہدایات دی ہیں کہ امتحانی مراکز کے اطراف میں فوٹو اسٹیٹ مشینوں کے استعمال، غیر متعلقہ اشخاص یا امتحانات میں طلبہ کو سپورٹ فراہم کرنے والے دیگر عناصر کی موجودگی پر عائد پابندی پر سختی سے عملدرآمد کرایا جائے ۔شکریہ جنگ