PakStudy :Yours Study Matters

MEDICAL COLLEGE In PAKISTAN => MEDICAL COLLEGE IN PUNJAB => K.E Medical College => Topic started by: sb on November 08, 2018, 11:25:08 AM

Title: کنگ ایڈورڈ میڈیکل یونیورسٹی میں پرو وائس چانسلر کے تقرر کی منظوری
Post by: sb on November 08, 2018, 11:25:08 AM

کنگ ایڈورڈ میڈیکل یونیورسٹی میں پرو وائس چانسلر کے تقرر کی منظوری
لاہور: پنجاب حکومت نے کنگ ایڈورڈ میڈیکل یونیورسٹی میں پرو وائس چانسلر کے تقرر کی منظوری دے دی ہے ۔ ذرائع کے مطابق پروفیسر آف ڈرماٹولوجی ڈاکٹر اعجاز حسین کو پرو وائس چانسلر مقرر کر دیا ہے ۔ ان کی تقرری 3سال کے لیے کی گئی ہے ۔
 
حوالہ: یہ خبر روزنامہ جنگ ملتان ایڈیشن میں مورخہ08 نومبر 2018ء کو شائع ہوئی