News:
Home
Help
Login
Register
PakStudy :Yours Study Matters
»
Examination Board
»
BISE Quetta Board
»
balochistan board fa fsc result 2018
« previous
next »
Print
Pages: [
1
]
Author
Topic: balochistan board fa fsc result 2018 (Read 1679 times)
AKBAR
Editorial board
Hero Member
Posts: 4924
My Points +1/-1
Gender:
balochistan board fa fsc result 2018
«
on:
August 16, 2018, 09:40:54 PM »
balochistan board fa fsc result 2018
کوئٹہ: بلوچستان بورڈ آف انٹرمیڈیٹ سیکنڈری ایجوکیشن نے انٹرمیڈیٹ سالانہ امتحان 2018 کے نتائج کا اعلان کر دیا گیا۔
کوئٹہ میں چیئرمین بورڈ آف بلوچستان ڈاکٹرپروفیسر سراج احمد کاکٹر نے نتائج کا اعلان کرتے ہوئے پہلی، دوسری اور تیسری پوزیشن لینے والے طلباء و طالبات میں سرٹفیکیٹ تقسیم کئے۔
پہلی پوزیشن حاصل کرنے والےطلبہ محبوب الرحمن کا تعلق لورلائی سے تھا جس نے 1012 نمبر حاصل کیے۔
دوسری پوزیشن بھی لورلائی کے محمد ریحان نے 1008 نمبر لے کر حاصل کی جبکہ تیسری پوزیشن اسلامیہ گرلز کالج کی ارینہ نے 1005 نمبروں سے حاصل کی۔
امتحانات میں کل 80 ہزار 6 سو 37 طلباء و طالبات نے شرکت کی، جن میں سے 66 ہزار 9 سو 66 نے کامیابی حاصل کی جبکہ نتائج کا تناسب 83 اعشاریہ 5 فیصد رہا۔
نمائندہ پاک اسٹڈی کے مطابق نتائج کی تفصیل بورڈ کے ویب سائٹ
https://bbiseqta.edu.pk
پر دیکھی جا سکتی ہے اس مرتبہ بورڈ کے ویب سائٹ پر رزلٹ کی پوری تفصیل تمام مضامین کے نمبر بھی دیکھے جا سکتے ہیں
کوئٹہ اور کوئٹہ کے ارد گر د کے کالجز کے سراہان17 اگست کو بورڈ ہذا سے اپنے اداروں کے رزلٹ کارڈ اپنے نمائندگان کو بجھوا کر لے جا سکتے ہیں
اور بورڈ کی سب برانچ سے منسلک کالجز ، بورڈ کی متعلقہ برانچ کارڈ لے جا سکتے ہیں
بلوچستان بورڈ پہلی مرتبہ اپنی ویب سائٹ پر نمبروں اور مضامین کے تفصیل کے ساتھ رزلٹ شائع کر رہاہے
Logged
Print
Pages: [
1
]
« previous
next »
PakStudy :Yours Study Matters
»
Examination Board
»
BISE Quetta Board
»
balochistan board fa fsc result 2018