PakStudy :Yours Study Matters

Examination Board => Examination Board In Punjab => Topic started by: iram on July 20, 2012, 07:45:11 PM

Title: پنجاب بھر کے تعلیمی بورڈز نے پریکٹیکل کے نمبرز کم کردیئے
Post by: iram on July 20, 2012, 07:45:11 PM

پنجاب بھر کے تعلیمی بورڈز نے پریکٹیکل  کے نمبرز کم کردیئے
فیصل آباد:  پنجاب بھر کے تعلیمی بورڈزنے انٹر میڈیٹ اور میٹرک کے پریکٹیکل  کے نمبرز کم کردیئے,عملی امتحان کے نمبرز 30کی بجائے 15کردیئے گئے،تھیوری کے پیپروں میں پریکٹیکل نمبر جمع کر کے  گریڈبنائے جائیں گے ,90 فیصد نمبروں والے امیدوار کوگریڈ اے ون ،80فیصد کواےاور70نمبروں کےلئے بی گریڈمقرر