پی این ایس بابر
یہ جہاز افسروں ، كیڈٹس، ملاحوں اور دوست ممالك كے بحریہ كے افسران كو تربیت دینے كے
لئے استعمال كیا جاتا ہے۔ اسے نومبر ٣٦٩١ ئ میں شاہی بحریہ كے سپرد كیا گیا تھا۔ پاكستان
بحریہ نے اسے ٢٨٩١ ئ میں حاصل كیاتھا۔ اس كی لمبائی ٥٠٢٥ فٹ چوڑائی ٤٥ فٹ اور وزن
٠٠٢٦ ٹن ہے۔ اس میں زمین سے فضائ میں مار كرنے والا میزائل سسٹم بھی موجود ہے۔