PakStudy :Yours Study Matters

Studies Notes => Pakstudy Library => Pakistan Studies Notes Matric => Topic started by: Abdullah gul on September 01, 2009, 12:38:45 PM

Title: معاشرتی انصاف پر مبنی معاشرہ
Post by: Abdullah gul on September 01, 2009, 12:38:45 PM
right]معاشرتی انصاف پر مبنی معاشرہ

كسی بھی ریاست كی ترقی اور خوشحالی كے لیے ضروری ہے كہ ریاست میں بسنے والے تمام افراد كو ترقی كے مساوی مواقع فراہم كیے جائیں۔ معاشرتی انصاف سے مراد یہ ہے كہ افراد كے درمیان رنگ و نسل، عہدہ اور مذہب كی بنیاد پر تمیز نہ كی جائے بلكہ ہر ایك كو اس كا حق اور حصہ ملنا چاہے۔

[/right]
Title: Re: معاشرتی انصاف پر مبنی معاشرہ
Post by: KhalilSindhi on October 12, 2009, 02:33:10 PM
شکریہ۔
Title: Re: معاشرتی انصاف پر مبنی معاشرہ
Post by: KhalilSindhi on October 12, 2009, 02:34:50 PM
شکریہ۔