Author Topic: صوبائی وزیر سکول ایجوکیشن کا ٹھوکر نیاز بیگ پناہ گاہ کا دورہ  (Read 323 times)

Offline sb

  • Good Member Group
  • Hero Member
  • **
  • Posts: 29120
  • My Points +5/-0
  • Gender: Female

صوبائی وزیر سکول ایجوکیشن کا ٹھوکر نیاز بیگ پناہ گاہ کا دورہ
صوبائی وزیر سکول ایجوکیشن ڈاکٹر مراد راس نے گزشتہ روزٹھوکر نیاز بیگ پناہ گاہ کا دورہ کیا
لاہور: صوبائی وزیر سکول ایجوکیشن ڈاکٹر مراد راس نے گزشتہ روزٹھوکر نیاز بیگ پناہ گاہ کا دورہ کیا اور وہاں مقیم لوگوں کے ہمراہ روزہ افطار کیا اس موقع پر صوبا ئی وزیر نے کہا کہ حکومت پنجاب کی جانب سے غریب اور مستحق لوگوں کے لئے صوبہ بھر میں پناہ گاہوں کا قیام بہترین اقدام ہے مراد راس نے مزید کہا کہ عوام کو بہت جلد پورے ملک میں بڑے پیمانے پر تبدیلیاں نظر آئیں گی ۔
حوالہ: یہ خبر  روز نامہ دنیا لاہور ایڈیشن میں مورخہ 27 مئی2019ء کو شائع ہوئی
If you born poor, its not your fault....But if you die poor, its your fault...."Bill Gates"