Author Topic: پنجاب کالج بھلوال کیمپس میں افطار ڈنر  (Read 346 times)

Offline sb

  • Good Member Group
  • Hero Member
  • **
  • Posts: 29120
  • My Points +5/-0
  • Gender: Female

پنجاب کالج بھلوال کیمپس میں افطار ڈنر
بھلوال: پنجاب کالج بھلوال کیمپس کے زیراہتمام مقامی ہوٹل میں افطار ڈنر کا اہتمام کیا گیا، مہمان خصوصی رہنما جماعت اسلامی پنجاب فرید احمد پراچہ تھے پروگرام کے اختتام پر قرعہ اندازی کے ذریعے کالج سٹاف میں عمرہ کے ٹکٹ تقسیم کئے گئے ،
پروگرام میں صدرپرائیویٹ سکولز ایسوسی ایشن ضیاء اﷲ ملک ،سرپرست اعلی چوہدری میسراحمد گجر ،ضلعی امیر جماعت اسلامی عبدالمنعم اعوان ،مرزا قمر عباس سمیت دیگران نے شرکت کی اس موقع پر خطاب کرتے ہوئے فرید احمد پراچہ نے کہا کہ ہماری زندگیوں میں بے سکونی دین سے دوری کا نتیجہ ہے آج اگر ہم اپنی زندگیوں کو قرآن وسنت کی روشنی میں ڈھال لیں تو ہم تمام مشکلات سے نکل سکتے ہیں ،کالج پروفیسردلاورنصیر ،ایڈمن برانچ سے کاشف امیرکو عمرہ کے ٹکٹ عطاء کئے گئے ۔

حوالہ: یہ خبر  روز نامہ دنیا بھلوال ایڈیشن میں مورخہ27 مئی2019ء کو شائع ہوئی
If you born poor, its not your fault....But if you die poor, its your fault...."Bill Gates"