News:
Home
Help
Login
Register
PakStudy :Yours Study Matters
»
Colleges, Universities and Research Institutions in Pakistan
»
Colleges in Lahore
»
پنجاب یونیورسٹی بی اے اسلامیات کا پرچہ پہلی شفٹ میں تقسیم
« previous
next »
Print
Pages: [
1
]
Author
Topic: پنجاب یونیورسٹی بی اے اسلامیات کا پرچہ پہلی شفٹ میں تقسیم (Read 2292 times)
AKBAR
Editorial board
Hero Member
Posts: 4924
My Points +1/-1
Gender:
پنجاب یونیورسٹی بی اے اسلامیات کا پرچہ پہلی شفٹ میں تقسیم
«
on:
February 28, 2009, 10:34:46 AM »
پنجاب یونیورسٹی بی اے اسلامیات کا پرچہ پہلی شفٹ میں تقسیم
لاہور۔ (پاک سٹڈی کے رپوٹر محمد نواز سے)
جامعہ پنجاب کے زیر اہتمام ہونے والے بی اے ، بی ایس، سی ۔ کے سالانہ امتحان 2009 میں جمعہ کو اسلامیات کا پرچہ تھا۔
گورنمٹ شالیمار کالج جی ٹی روڈ باغبانپورہ کے امتحانی سنٹر میں صبح کی شفٹ والے عملے نے سکینڈ شفٹ کا پرچہ کھول کر تقسیم کردیا۔ جب طلبا نے سکینڈ شفٹ کے پرچہ کے بارے میں نگران عملہ کی توجہ دلائی ۔ تو انہوں نے فوری طور پر پرچہ واپس لے کر دوسرا پرچہ دے دیا۔
بعداز اں سکینڈ شفٹ میں وہی پرچہ دیا گیا۔ جو صبح کے وقت آوٹ ہو چکا تھا۔ اس سلسلے میں رجسٹرار پنجاب یونیورسٹی ڈاکٹر نعیم نے کہا کہ انہوں نے فوری طور کنٹرولر سے رپورٹ طلب کرلی ہے ۔ جو بھی ذمہ دار ہوگا۔ اس کے خلاف سخت کاروائی کی جائے گی ۔
Logged
Print
Pages: [
1
]
« previous
next »
PakStudy :Yours Study Matters
»
Colleges, Universities and Research Institutions in Pakistan
»
Colleges in Lahore
»
پنجاب یونیورسٹی بی اے اسلامیات کا پرچہ پہلی شفٹ میں تقسیم