امتحانات کی تاریخ کا اعلان
کراچی:جامعہ کراچی کے تحت بی ایس سی کے امتحانات 29 نومبر جبکہ بی کام ریگولر کے امتحانات 10 دسمبرسے شروع ہوں گے ۔
ناظم امتحانات کے مطابق 22 اکتوبر کو ہونے والے کالج پرنسپلزکے اجلاس میں فیصلہ کیا گیا تھا ۔
حو الہ: یہ خبر روز نامہ دنیا کراچی ایڈیشن مورخہ 23 نومبر 2019ء کو شائع