Author Topic: سویڈن:پاکستان سٹوڈنٹس ایسوسی ایشن کی یوم آزادی پر تقریب  (Read 2686 times)

Offline iram

  • Editorial board
  • Hero Member
  • *****
  • Posts: 3849
  • My Points +16/-3
  • Gender: Female


سویڈن:پاکستان سٹوڈنٹس ایسوسی ایشن کی یوم آزادی پر تقریب
   
سٹاک ہوم (نامہ نگار) سویڈن میں زیر تعلیم پاکستانی طلبہ کی نمائندہ تنظیم پاکستان سٹوڈنٹس ایسوسی ایشن نے یوم آزادی کے سلسلہ میں ایک اہم تقریب کا انعقاد سویڈن کی انجینئرنگ یونیورسٹی رائل انسٹیٹیوٹ آف ٹیکنالوجی سٹاک ہوم کے آئی ٹی کیمپس میں کیا۔ محمد فیضان الحق کی تلاوت کلام پاک سے تقریب کا آغاز ہوا۔ اس موقع پر پاکستان کی تہذیب و ثقافت، صنعتی اور زرعی، معاشی اور سائنسی ترقی پر مبنی دستاویزی فلم دکھائی گئی۔ تقریب سے عشرت علی اعوان، علی رضا طاہر اور ایسوسی ایشن کے صدر عزیز کیفری نے اظہار خیال کیا۔
..............




شکریہ جنگ