پنجاب یونیورسٹی لاہوربی بی اے (آنرز ) کے امتحانی نتائج کااعلان
لاہور:پنجاب یونیورسٹی شعبہ امتحانات نے بی بی اے (آنرز ) سیکنڈ ایئر سیکنڈ اینول 2017ء کے امتحانی نتائج کا اعلان کر دیا ہے ۔
حوالہ: یہ خبر روز نامہ جنگ لاہور ایڈیشن میں مورخہ 19 اکتوبر 2018 کو شائع ہوئی