Author Topic: پاكستان میں صنعتی ترقی كی اہمیت  (Read 992 times)

Offline Abdullah gul

  • Teme-03
  • Hero Member
  • **
  • Posts: 3411
  • My Points +3/-0
  • Gender: Male
پاكستان میں صنعتی ترقی كی اہمیت
« on: August 31, 2009, 02:37:52 PM »
پاكستان میں صنعتی ترقی كی اہمیت

1۔ صنعتی ترقی ملك میں قومی آمدنی كو بڑھاتی ہے۔

2۔ لوگوں كا معیار زندگی بلند كرتی ہے۔

3۔ ملك میں معاشی استحكام پیدا كرتی ہے۔

4۔ صنعتی ترقی ملك كے توازن ادائیگی كو بہتر بناتی ہے۔

5۔ درآمدات میں كمی اور برآمدات میں اضافہ كرتی ہے نیز ملك كے لیے زرمبادلہ كماتی ہے۔

6۔ صنعتی ترقی دوسرے شعبوں كی ترقی كو فروغ دیتی ہے۔

7۔ روزگار كے مواقع فراہم كرتی ہے۔

8۔ ملك میں مہارت كو فروغ دیتی ہے۔

9۔ صنعتی ترقی كی وجہ سے زراعت كی بھی ترقی ہوتی ہے۔

10۔ صنعتی ترقی لوگوں كو نئی نئی اشیائ فراہم كرنے میں مدد دیتی ہے۔