Author Topic: پاكستان كی بڑی درآمدات  (Read 1004 times)

Offline Abdullah gul

  • Teme-03
  • Hero Member
  • **
  • Posts: 3411
  • My Points +3/-0
  • Gender: Male
پاكستان كی بڑی درآمدات
« on: August 31, 2009, 02:53:49 PM »
پاكستان كی بڑی درآمدات

پاكستان كی درآمدات میں مشینری، ٹرانسپورٹ كا سامان، كھادیں، كیمیكلز، رنگ، ادویات، اناج اور كھانے پینے كا سامان، لوہا اور لوہے كا سامان اور صنعتی خام مال شامل ہے۔ جن ممالك سے پاكستان یہ چیزیں منگواتا ہے ان میں امریكا، جاپان، یورپ، كویت، سعودی عرب، ملائشیا كے علاوہ ایشیا اور افریقہ كے دیگر ممالك شامل ہیں۔