Author Topic: پنجاب یونیورسٹی کے ایم ابلاغیات کے امتحانات میں ایم اے او کالج کی نمایاں کامیابی  (Read 2933 times)

Offline iram

  • Editorial board
  • Hero Member
  • *****
  • Posts: 3849
  • My Points +16/-3
  • Gender: Female
پنجاب یونیورسٹی کے ایم ابلاغیات کے امتحانات میں ایم اے او کالج کی نمایاں کامیابی
پنجاب یونیورسٹی کے ایم ابلاغیات کے امتحانات میں ایم اے او کالج کے طلباو طالبات نے نمایاں کامیابی حاصل کی ۔ اقرار یونس نے 715 نمبر لے کر دوسری جب کہ اسما کرن نے 704 نمبر لے کر پنجاب بھر میں چوتھی پوزیشن حاصل کی ۔
کامیاب ہونے والے طلبا وطالبات کا تناسب 97٪ رہا۔ اور 52فیصد طلبا و طالبات نے فسٹ ڈویژن حاصل کی ۔
پرنسپل ظفر الحسن پیرزادہ نے کامیاب ہونے والے طلبا وطالبات اور شعبہ ابلاغیات کے چیرمین پروفیسر اویس باجوہ ، پروفیسر طلال حسن اور پروفیسر ناصر بٹ کو شاندار نتائج پر مبارک باد پیش کی ہے ۔