Author Topic: قصور : نوجوان کی تیسری جماعت کی طالبہ کے ساتھ زیادتی  (Read 3141 times)

Offline گل

  • Good Member Group
  • Hero Member
  • **
  • Posts: 1045
  • My Points +1/-2
  • Gender: Male

قصور : نوجوان کی تیسری جماعت کی طالبہ کے ساتھ زیادتیقصور . . . قصور کے نواحی گاؤں ہری پور میں نوجوان نے اپنی رشتہ دار تیسری جماعت کی طالبہ کو زیادتی کا نشانہ بنا دیا۔ زیادتی کی شکار( ن)کے والد خوشی محمد کے مطابق وہ گھر میں موجود نہیں تھا کہ ملزم نواز گھر میں زبردستی گھس گیا اور اس کی بیٹی(ن) کو زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا جس کی حالت غیر ہونے پر وہ فرار ہو گیا۔ بعد ازاں (ن) کے والدین گھر پہنچے تو(ن) کی حالت دیکھ کر اسے فوری اسپتال پہنچایا جہاں اب اس کی حالت خطرے سے باہر ہے۔ پولیس نے ملزم کے خلاف مقدمہ درج کر کے اسے گرفتار کر لیا ہے۔
شکریہ جنگ


Offline Champion_Pakistani

  • bis-group
  • Primary Group
  • *
  • Posts: 28
  • My Points +1/-1
Allah raham karay!

Offline formanite5011

  • bis-group
  • Primary Group
  • *
  • Posts: 16
  • My Points +0/-0
dhee yawy dya
kuri choda