QUETTA, September 9: Balochistan Board of Intermediate and Secondary Education (BISE) Quetta declared result of Higher Secondary School Certificate Annual Examination 2012 here today. The result was announced at a crowded Press conference at Board office by Acting Chairman . Controller Examination BISE Quetta was also present on the occasion.
for more info see this Link
Balochistan Board Quetta HSSC Result 2012 (http://www.pknotes.com/exam-2012/hssc-result-2012/BISE-Quetta-HSSC-Result-2012.html)
کوئٹہ: بلوچستان بورڈ نے ایف ایس سی سال دوئم کے سالانہ امتحانات کے نتائج کا اعلان کر دیا,پہلی تینوں پوزیشنیں تعمیر نو کالج کے طلبا تاج محمد ، محمد طارق اور آغا محمد نے حاصل کیں
ہمارے اطلاعات کے مطابق بلوچستان بورڈ کی سرکاری ویب سائٹ خراب ہے ۔ اس لئے سرکاری طور پر بلوچستان بورڈ کی ویب سائٹ پر رزلٹ جاری نہیں ہوگا، جب کہ کئی غیر سرکاری ویب سائٹ پر رزلٹ دستیاب ہے ۔ آپ وہاں سے بھی اپنا رزلٹ معلوم کرسکتے ہیں۔
کسی مزید معلومات /رائے / کے لئے آپ یہاں یا فیس بک پر ہم سے رجوع کرسکتے ہیں۔ آپ سب کی آمد کا بہت شکریہ