PakStudy :Yours Study Matters

Colleges, Universities and Research Institutions in Pakistan => Colleges In Karachi => D.J Science College => Topic started by: AKBAR on May 11, 2008, 01:07:01 PM

Title: ڈی جے کالج کے سابق طلبہ کی تنظیم ڈیجیر ینز کا اجلاس
Post by: AKBAR on May 11, 2008, 01:07:01 PM

ڈی جے کالج کے سابق طلبہ کی تنظیم ڈیجیر ینز کا اجلاس   
کراچی (اسٹاف رپورٹر) ڈی جے کالج کے سابق طلبا کی تنظیم ڈیجیر نیز کا ایک اجلاس ڈی جے کالج میں منعقد ہوا۔ جس میں ڈی جے کالج کے اسپورٹس گراؤنڈ پر ایجوکیشن کمپلیکس کی تعمیر پر تشویش کا اظہار کیا گیا اجلاس میں ڈی جے کالج کے طلبہ کوکھیل کی سہولتوں سے محروم کرنے کی اس سازش کی مذمت کی۔ اجلاس میں بتایا گیا کے ڈی جے کالج کے سابق طلبہ دنیا بھر میں پھیلے ہوئے ہیں اور اگر حکومت نے اس سازش کا خاتمہ؟؟؟ کیا تو پوری دنیا میں احتجاج کیا جائے گا۔ اجلاس میں مطالبہ کیا گیا کے حکومت سندھ اپنے اس فیصلے کو فوری طور پر واپس لے اور ڈی جے سندھ گورنمنٹ سائنس کالج کے طلبہ کیلئے کھیل کے میدان کی سہولت کو برقرار رکھے۔


شکریہ روزنامہ جنگ