PakStudy :Yours Study Matters

Education News / Students Organisation => Students Organisation In Pakistan => MSF => Topic started by: sb on February 27, 2009, 12:59:09 PM

Title: مسلم اسٹوڈنٹس فیڈریشن میرپورخاص کا اجلاس
Post by: sb on February 27, 2009, 12:59:09 PM

مسلم اسٹوڈنٹس فیڈریشن میرپورخاص کا اجلاس

 ضلع میرپورخاص کا اجلاس صوبائی چیف آرگنائزرنیازکھنڈکی صدارت میں پریس کلب میں ہوا۔ اجلاس میں اتفاق رائے سے (ایم ایس ایف) ضلع میرپورخاص کے لیے ایک آرگنائزنگ کمیٹی تشکیل دی گئی۔ جس میں آرگنائزرفقیرلاکھو خان منگریو‘ شاہد پیرزادہ‘ عمران پٹھان‘ علی احمدمنگریو‘ نقاش مری‘ جنید مہر‘ اسلم مہرجبکہ سٹی کے لیے امجدمحسن‘ فدا شورو‘ محمدعلی پہوڑ‘ پرنس مہر‘ علی نواز مگسی‘ مصطفیٰ مری‘ فراز محسن اور فیصل مہرکا انتخاب کیاگیا۔٭

  [/rtl]      شکریہ جسارت