Author Topic: ترکی کا پاکستان سمیت دنیا بھر کے طلبہ کو سکالرشپ دینے کا اعلان  (Read 378 times)

Offline sb

  • Good Member Group
  • Hero Member
  • **
  • Posts: 29120
  • My Points +5/-0
  • Gender: Female

ترکی کا پاکستان سمیت دنیا بھر کے طلبہ کو سکالرشپ دینے کا اعلان
ترکی نے پاکستان سمیت دنیا بھر کے طلبا و طالبات کو اپنے تعلیمی اداروں میں تعلیم کے مواقع فراہم کرنے کے لئے سکالرشپ د ینے کا اعلان کیا ہے ۔
اسلام آباد (اے پی پی)سکالرشپ حاصل کرنے میں کامیاب ہونے والے طلبا و طالبات کے تمام اخراجات حکومت ترکی برداشت کرے گی۔ ہائر ایجوکیشن کمیشن کے حکام کے مطابق سکالرشپ انڈر گریجو یٹ، ماسٹرز اور پی ایچ ڈی پروگراموں کے لئے ہیں۔ سکالرشپ کے لئے 20 فروری تک درخواست دی جا سکتی ہے ۔
حوالہ: یہ خبر روزنامہ دنیا اسلام آباد ایڈیشن میں مورخہ 16 فروری  2019ء کو شائع ہوئی
If you born poor, its not your fault....But if you die poor, its your fault...."Bill Gates"