بہت شکریہ آپ کی آمد اور سوال کرنے کا
ہمارے پاس فیڈرل بورڈ اسلام آباد کے حل شدہ سابق پرچہ جات ابھی موجود نہیں۔
اگر کسی اور معزز ممبر کے پاس فیڈرل بورڈ اسلام آباد کے حل شدہ پرچہ جات ہوں تو براہ کرم ان کے مدد کریں ۔
اس کے علاوہ مارکیٹ میں ایک دو پبلشرز نے کاغذ کا شائع کر رکھے ہیں۔
پاکستان میں تمام بڑے بک سٹور پر مریم بکس روالپنڈی کے شائع کردہ فیڈرل بورڈ کے حل شدہ پرچہ جات دستیاب ہیں۔
Maryam Publications
051-5149270
mob :333-5327008

Thanks but i need online platform.