PakStudy :Yours Study Matters

Examination Board => Examination Board In Punjab => BISE Lahore Board => Topic started by: sb on June 13, 2019, 12:09:17 PM

Title: لاہور بورڈ ، عملی امتحان آج شروع ہو گا
Post by: sb on June 13, 2019, 12:09:17 PM

لاہور بورڈ ، عملی امتحان آج شروع ہو گا
اعلیٰ و ثانوی تعلیمی بورڈ لاہور کے زیرِ اہتمام انٹرمیڈیٹ امتحان سالانہ 2019ء اختتام پزیر ہو گیا۔
لاہور(ایجوکیشن رپورٹر)اعلیٰ و ثانوی تعلیمی بورڈ لاہور کے زیرِ اہتمام انٹرمیڈیٹ امتحان سالانہ 2019ء اختتام پزیر ہو گیا۔ کنٹرولر امتحانات پروفیسر محمد ناصر جمیل نے کہا کہ عملی امتحان 13جون سے 15جولائی تک جاری رہے گا۔

حوالہ: یہ خبر  روز نامہ دنیا لاہور ایڈیشن میں مورخہ 13 جون2019ء کو شائع ہوئی