Author Topic: فیكلٹی آف عربی و علوم اسلامیہ  (Read 2025 times)

Offline Haji Hasan

  • Editorial board
  • Hero Member
  • *****
  • Posts: 725
  • My Points +4/-1
  • Gender: Male
فیكلٹی آف عربی و علوم اسلامیہ
« on: December 04, 2007, 08:48:17 PM »
فیكلٹی آف عربی و علوم اسلامیہ

ڈین: پروفیسر ڈاكٹر محمد باقر خان خاكوانی

علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی كے قیام كے ساتھ ہی ادارہ علوم اسلامیہ و عربی

قائم كیا گیا۔ اس ادارہ مین علوم اسلامیہ اور عربی كے شعبہ جات موجود تھے۔

ابتدائی طور پر اس ادارہ كی طررف سے اللسان العربی، اے ٹی ٹی سی

﴿تدریب المعلمین﴾ اور میٹرك، ایف اے اور بی اے كی سطح پر اسلامیات، فقہ

اور سیرت طیبہ   جیسے كورسز پیش كئے گئے۔