Author Topic: کوئٹہ ایل ایم کے سکالرز کا تھیسز میں تاخیری حربوں پر اظہار تشویش  (Read 636 times)

Offline sb

  • Good Member Group
  • Hero Member
  • **
  • Posts: 29120
  • My Points +5/-0
  • Gender: Female

کوئٹہ ایل ایم کے سکالرز کا تھیسز میں تاخیری حربوں پر اظہار تشویش
کوئٹہ: لاء کالج میں ایل ایل ایم کےسیشن2014-16کے بعض اسکالرز نے بیان میں کہا ہے کہ فائنل تھیسز کو جان بوجھ کر لیٹ کیا جا رہا ہے جبکہ پہلے ہی سیشن ڈیڑھ سال سے زائد عرصے کی تاخیر کا شکار ہے
انہوں نے الزام عائد کیا کہ کالج کے دو لیکچررز تاخیری حربے استعمال کر رہے ہیں جس کے باعث سکالرز کو سخت ذہنی کوفت کا سامنا ہے کالج انتظامیہ اس سلسلے میں مجرمانہ غفلت کا مظاہرہ کر رہی ہے ۔انہوں نے چیئر مین ایچ ای سی اور وی سی بلوچستان یونیورسٹی سے سے اپیل کی کہ وہ اس غفلت کا نوٹس لیتے ہوئے سکالرز کا قیمتی وقت ضائع ہونے سے بچائیں۔
حوالہ: یہ خبر روزنامہ جنگ   ایڈیشن میں مورخہ یکم دسمبر  2018ء کو شائع ہوئی
If you born poor, its not your fault....But if you die poor, its your fault...."Bill Gates"