Author Topic: نساء انسٹی ٹیوٹ کی طالبات کا دورہ گورنر ہائوس  (Read 609 times)

Offline sb

  • Good Member Group
  • Hero Member
  • **
  • Posts: 29120
  • My Points +5/-0
  • Gender: Female

نساء انسٹی ٹیوٹ کی طالبات کا دورہ گورنر ہائوس
کوئٹہ: نساء انسٹی ٹیوٹ آف سائنس اینڈ آرٹس کی طالبات نے غزالہ یعقوب کی سربراہی میں جمعہ کوگورنر ہاؤس کوئٹہ کی تاریخی عمارت کادورہ کیا
اور عمارت کے مختلف شعبوں کامعائنہ کیا گورنر ہاؤس میں موجودہ تاریخی تصاویر ،مجسمے ،نایاب پرندے وحیوانات میں طلباء نے گہری دلچسپی کا اظہار کیا ۔
بعد ازاں طلباء نے گورنر بلو چستان سے ملاقات بھی کی واضح رہے کہ موجودہ حکومت کی جانب سے تاریخی سرکاری عمارات عوام کی دلچسپی کیلئے کھلے رکھنے کی پالیسی ہے ۔
حوالہ: یہ خبر روزنامہ جنگ کوئٹہ ایڈیشن میں مورخہ 02 فروری ، 2019ء کو شائع ہوئی
If you born poor, its not your fault....But if you die poor, its your fault...."Bill Gates"