PakStudy :Yours Study Matters

Colleges, Universities and Research Institutions in Pakistan => Colleges in Lahore => APWA College => Topic started by: معلم on July 10, 2009, 12:55:37 PM

Title: اپوا گورنمنٹ ڈگری کالج برائے خواتین لاہورکی انٹر کے داخلے 15 جولائی سے شروع
Post by: معلم on July 10, 2009, 12:55:37 PM

اپوا گورنمنٹ ڈگری کالج برائے خواتین  لاہورکی انٹر کے داخلے 15 جولائی سے شروع
 اپوا گورنمنٹ ڈگری کالج برائے خواتین کی انٹر کی طالبات کو مطلع کیا جاتا ہے کہ وہ اپنے داخلے 15 جولائی سے 5 اگست تک مکمل کرالیں۔

شکریہ جنگ