PakStudy :Yours Study Matters

Public Service Commission In Pakistan => SPSC => Topic started by: sb on April 20, 2009, 07:53:40 AM

Title: کمیشن پاس لیکچررز کاسکھر پریس کلب کے سامنے احتجاجی مظاہرہ
Post by: sb on April 20, 2009, 07:53:40 AM

کمیشن پاس لیکچررز کاسکھر پریس کلب کے سامنے احتجاجی مظاہرہ
   
سکھر( بیورورپورٹ) سندھ کے مختلف اضلاع سے آئے ہوئے کمیشن پاس لیکچرارز نے سکھر پریس کلب کے سامنے احتجاجی مظاہرہ کیا،اس موقع پر صفر کلہوڑو، شفقت چاچڑ، امتیاز دایو سمیت دیگر نے صحافیوں کو بتایا کہ ہم نے کمیشن پاس کی ہے۔
      شکریہ جنگ