Author Topic: لاہور بورڈ نے ملتوی شدہ انگریزی پرچہ کی نئی تاریخ کا اعلان کردیا  (Read 717 times)

Offline sb

  • Good Member Group
  • Hero Member
  • **
  • Posts: 29120
  • My Points +5/-0
  • Gender: Female
لاہور بورڈ نے ملتوی شدہ انگریزی پرچہ کی نئی تاریخ کا اعلان کردیا
لاہور:لاہور تعلیمی بورڈ کے کنٹرولر امتحانات ناصر جمیل نے کہا کہ اب کسی بھی امتحان کو ملتوی نہیں کیا جائے گا۔ چار جون کے علاوہ کوئی اور تاریخ پر پرچہ لینا ممکن نہیں ۔
 کنٹرولر امتحانات نے انگریزی کے پرچے کی تاریخ میں دوبارہ تبدیلی کی افواہوں کو مسترد کرتے ہوئے کہا کہ پرچہ چار جون کو ہی ہوگا۔
 پانچ جون کو عید متوقع ہے ، لیکن بورڈ کے پاس اس تاریخ کے علاوہ کوئی اور آپشن نہیں۔
حوالہ: یہ خبر روز نامہ جنگ لاہور ایڈیشن میں مورخہ 28 مئی2019ء کو شائع ہوئی
If you born poor, its not your fault....But if you die poor, its your fault...."Bill Gates"