Author Topic: سندھ پروفیسرز اینڈ سبجیکٹ اسپیشلسٹ کے انتخابات ملتوی کئے جائیں، پریس کانفرنس  (Read 1440 times)

Offline sb

  • Good Member Group
  • Hero Member
  • **
  • Posts: 29120
  • My Points +5/-0
  • Gender: Female

  سندھ پروفیسرز اینڈ سبجیکٹ اسپیشلسٹ کے انتخابات ملتوی کئے جائیں، پریس کانفرنس
   
ہنگورجہ (نامہ نگار) سندھ پروفیسرز اینڈ سبجیکٹ اسپشلسٹ ایسوسی ایشن کے 14 مارچ کو ہونے والے مرکزی الیکشن میں صدارتی امیدوار عبدالحمید ڈاہری، سیکرٹری جنرل کے امیدوار فیض محمد ستہو اور دیگر نے ہنگورجہ میں پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے مرکزی الیکشن میں دھاندلیوں کا الزام عائد کرتے ہوئے کہا کہ الیکشین کمیٹی توڑ کر نیا الیکشن کمیشن مقرر کر کے پندرہ دن کیلئے الیکشن ملتوی کئے جائیں تاکہ تمام اساتذہ الیکشن میں اپنے ووٹ کا حق استعمال کرسکیں۔

      شکریہ جنگ
If you born poor, its not your fault....But if you die poor, its your fault...."Bill Gates"