Author Topic: گورنر ہنجاب سے یونیورسٹی آف ایجوکیشن کے وائس چانسلر کی ملاقات  (Read 1004 times)

Offline sb

  • Good Member Group
  • Hero Member
  • **
  • Posts: 29120
  • My Points +5/-0
  • Gender: Female

گورنر ہنجاب سے یونیورسٹی آف ایجوکیشن کے وائس چانسلر کی ملاقات
لاہور: یونیورسٹی آف ایجوکیشن کے وائس چانسلر ڈاکٹر رئوفِ اعظم نے گزشتہ روز گورنر پنجاب/چانسلر چودھری محمد سرور سے خصوصی ملاقات کی۔ ملاقات کے دوران معاشرے میں جامعات کے کردار اور دو طرفہ دلچسپی سے متعلق امور پر تفصیلی بات چیت کی گئی۔ ڈاکٹر رئوفِ اعظم نے گورنر پنجاب چودھری محمد سرور کو یونیورسٹی آف ایجوکیشن کے مختلف منصوبوں کے بارے میں تفصیل سے آگاہ کیا۔
حوالہ: یہ خبر روز نامہ جنگ لاہورایڈیشن میں مورخہ 16 اکتوبر 2018 کو شائع ہوئی
If you born poor, its not your fault....But if you die poor, its your fault...."Bill Gates"