Author Topic: عبدا لوہاب امت کے اتحاد ویکجہتی کا استعارہ تھے،مسلم سٹوڈنٹس آرگنائزیشن  (Read 932 times)

Offline sb

  • Good Member Group
  • Hero Member
  • **
  • Posts: 29120
  • My Points +5/-0
  • Gender: Female

عبدا لوہاب امت کے اتحاد ویکجہتی کا استعارہ تھے،مسلم سٹوڈنٹس آرگنائزیشن
لاہور: ناظم مسلم سٹوڈنٹس آرگنائزیشن صوبہ پنجاب ارسلان کیانی اور ناظم عمومی مسلم سٹوڈنٹس آرگنائزیشن صوبہ پنجا ب چو ہدری عبدالرؤف اور ناظم ایم ایس او لاہور عمیر مکی نے اپنے جاری کردہ بیان میں کہا کہ امیر دعوت وتبلیغ حاجی عبدا لوہاب امت کے اتحاد ویکجہتی کا استعارہ تھے ، ان کی رحلت سے پیدا ہونے والاخلاء کبھی پر نہیں کیا جاسکے گا ، امت حاجی صاحبؒ کے مشن کو جاری رکھنے کا عزم اور ان کے درجات کی بلندی کیلئے دعاؤوں کا اہتمام کرے۔انہوں نے مزید کہاکہ عالمی مبلغ حاجی عبدالوہاب کی رحلت پوری انسانیت کیلئے ناقابل تلافی نقصان ہے ۔
حوالہ: یہ خبر روزنامہ جنگ لاہور ایڈیشن میں مورخہ 19 ںومبر 2018ء کو شائع ہوئی
If you born poor, its not your fault....But if you die poor, its your fault...."Bill Gates"