Author Topic: ہنگو میں دینی مدرسے پر بمباری اور جامعہ نعیمیہ پر خودکش حملہ  (Read 1561 times)

Offline sb

  • Good Member Group
  • Hero Member
  • **
  • Posts: 29120
  • My Points +5/-0
  • Gender: Female

ہنگو میں دینی مدرسے پر بمباری اور جامعہ نعیمیہ پر خودکش حملہ
   
کراچی (پ ر) جمعیت علمائے اسلام کراچی سٹی کے امیر قاری محمد عثمان، جنرل سیکرٹری محمد اسلم غوری، مولانا حماد اللہ شاہ، قاری خیر الحق ابرار، مولانا حلیم الرحمن قریشی، مفتی محمد حنیف، مولانا محمد غیاث، اشرف حسین شیرازی نے مشترکہ بیان میں کہا ہے کہ ہنگو کے قدیم دینی مدرسہ پر بمباری انتہائی قابل افسوس ہے۔ انہوں نے کہا کہ مدارس دینیہ اور علمائے کرام کو نشانہ بنانا بدترین ظلم اور ملک کی سالمیت کے خلاف گہری سازش ہے۔ انہوں نے جامعہ نعیمیہ لاہور اور نوشہرہ کینٹ کی جامع مسجد میں خودکش حملے کی بھی شدید مذمت کی۔
      شکریہ جنگ
If you born poor, its not your fault....But if you die poor, its your fault...."Bill Gates"