Author Topic: لیاقت یونیورسٹی آف میڈیکل اینڈ ہیلتھ سائنسز جامشورو تھرڈ پرفیشنل ایم بی بی ایس ک  (Read 2234 times)

Offline معلم

  • Good Member Group
  • Hero Member
  • **
  • Posts: 2147
  • My Points +0/-0
  • Gender: Female

لیاقت یونیورسٹی آف میڈیکل اینڈ ہیلتھ سائنسز جامشورو تھرڈ پرفیشنل ایم بی بی ایس کے ضمنی امتحانات
   
حیدر آباد (بیورو رپورٹ) لیاقت یونیورسٹی آف میڈیکل اینڈ ہیلتھ سائنسز جامشورو کے ناظم امتحانات اقبال میمن کے مطابق تھرڈ پروفیشنل ایم بی بی ایس ضمنی امتحانات 2009 ء کے امتحانی فارم جمع کرانے کی آخری تاریخ 15 اگست مقرر کی گئی ہے جبکہ 200روپے لیٹ فیس کے ساتھ 22 اگست تک فارم جمع کرائے جاسکتے ہیں۔
شکریہ جنگ