Author Topic: طلبہ حاضری کو یقینی بنائیں مہران یونیورسٹی آف انجینئرنگ اینڈ ٹیکنالوجی جامشورو  (Read 2291 times)

Offline معلم

  • Good Member Group
  • Hero Member
  • **
  • Posts: 2147
  • My Points +0/-0
  • Gender: Female

طلبہ حاضری کو یقینی بنائیں مہران یونیورسٹی آف انجینئرنگ اینڈ ٹیکنالوجی جامشورو
   
حیدرآباد (بیورو رپورٹ) مہران یونیورسٹی آف انجینئرنگ اینڈ ٹیکنالوجی جامشورو کے پرو وائس چانسلر محمد اسلم عقیلی نے کہا ہے کہ طلباء کلاسز میں اپنی حاضری کو یقینی بنائیں اور اپنا قیمتی وقت ضائع کرنے سے اجتناب کریں‘ وہ موسم گرما کی تعطیلات کے بعد کلاسز کا دورہ کررہے تھے۔
شکریہ جنگ