"Martial law declared in Pakistan"
میرا نہیں خیال کہ پاکستان میں ابھی فوری مارشل لا لگا سکتا ہے ۔ ویسے ہونے کو کچھ بھی ہوسکتا ہے ۔ لیکن اس وقت اس کے مارشل کی امکانات بہت ہی کم ہیں۔
باقی مارشل لا ہو یا جمہوریت اپنے مسائل ہم نے خود ہی حل کرنے ہیں۔ نہ حکومت نے