Author Topic: لندن: پانچ منٹ میں کتاب چھاپنے والی مشین متعارف  (Read 1971 times)

Offline iram

  • Editorial board
  • Hero Member
  • *****
  • Posts: 3849
  • My Points +16/-3
  • Gender: Female
لندن: پانچ منٹ میں کتاب چھاپنے والی مشین متعارف
لندن (جنگ نیوز) وسطی لندن کی مارکیٹ میں ایک منٹ میں 105 صفحات چھاپنے والی پرنٹنگ مشین چھپائی کیلئے رکھ دی گئی۔ برطانوی اخبار کی رپورٹ کے مطابق فوٹو کاپیئر اور عام پرنٹر جیسی مشین پانچ منٹ کے اندر کتاب کی چھپائی کا کام مکمل کر لیتی ہے۔ جدید ترین یہ مشین کتابوں کی چھپائی کرنے والی بڑی کمپنی بلیک ویل نے وسطی لندن کے چیئرنگ کراس کی دکان میں رکھی ہے اور کہا ہے کہ مشین کی مانگ بڑھنے کی صورت میں یہ زیادہ دکانوں پر رکھی جائے گی۔ یہ امر قابل ذکر ہے کہ اس مشین کی مدد سے کسی بھی ناول یا ادبی کتاب کی چھپائی تیزی سے کی جاتی ہے۔
شکریہ روزنامہ جنگ

Offline bashirahmed

  • Primary Group
  • *
  • Posts: 14
  • My Points +0/-0
AOA! Gr8 news. To consume minimum time by doing a huge work.