Author Topic: کراچی ڈاکٹر آصف محمود جاہ کی کتاب شائع ہوگئی  (Read 2054 times)

Offline فائزہ

  • Good Member Group
  • Hero Member
  • **
  • Posts: 1749
  • My Points +0/-0
  • Gender: Female

کراچی ڈاکٹر آصف محمود جاہ کی کتاب شائع ہوگئی
   
کراچی (پ ر) ڈاکٹر آصف محمود جاہ کی کتاب ”سوات، ہجرت اور خدمت“ شائع ہوگئی ہے، جس میں متاثرین سوات اور مالا کنڈ کے ساتھ گزرے لمحوں کی داستان، دنیا کے بیشتر ممالک میں اندرونی تنازعات کی وجہ سے نقل مکانی کرنے والے افراد کے بارے میں بنیادی معلومات اور اللہ کی راہ میں مختلف ہجرتوں کا تذکرہ ہے۔ کتاب میں معروف ادیبوں عطاء الحق قاسمی، حسن نثار، مستنصر حسین تارڑ، اوریا مقبول جان، اجمل نیازی اور دیگر کی آراء بھی شامل ہیں۔
شکریہ جنگ